Skip to main content

Posts

Showing posts from 2023

انتظار۔۔۔

ایک مُدت تو کیا انتظار اُس کا پھر اُس کی یاد دل سے بھلادی ہم نے جس کے ہونے سے زہن و دل تھے مانندِ چراغ اب کے اِس خیال کی بھی خاک اُڑادی ہم نے محبت کاغذ پے لکھی عبارت تھی کوئی حرف بہ حرف مٹادی ہم نے برسوں جس آگ نے جلائے رکھا اب کے وہ آگ آنسؤں سے بجھادی ہم نے اِک لفافے میں بچا رکھی تھی کچھ اُلفت کی اُدھار وہ محبت بمع نقد و سُود رستے میں گرادی ہم نے ث_م_ر